صدر جمہوریہ ہند پرنب مکھرجی یکم اپریل سے 3 اپریل 2017 تک مغربی بنگال ، جھارکھنڈ اور بہار کا دورہ کریں گے۔یکم اپریل 2017 کو صدر کولکاتا کے انڈین انسٹی
ٹویٹ آف مینجمنٹ کے 52 ویں سالانہ کنووکیشن میں بحیثیت چیف گیسٹ شرکت کریں گے۔2اپریل 2017 کو صدر جمہوریہ رانچی میں رابندر بھون اور حج ہاؤس کا سنگ بنیاد رکھیں گے ۔